نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    8 اوورز میں سکور 14 پر 2
  2. محسن وقار علی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    7 اوورز میں 14 پر 2 آؤٹ
  3. محسن وقار علی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    چار گیندوں پر کوئی رن نہیں بنا
  4. محسن وقار علی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    سوری دوستو آج مجھے ذرا دیر ہو گئی۔میچ کی صورت حال سے تو باخبر تھا پر پوسٹ کرنا ممکن نہیں تھا۔
  5. محسن وقار علی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    6 اوورز میں 14 پر 1
  6. محسن وقار علی

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    :zabardast1:
  7. محسن وقار علی

    تم ایسا کرنا کہ کوئی جگنو کوئی ستارہ سنبھال رکھنا - اعزاز احمد آذر

    واہ۔بہت عمدہ غزل ہے:applause::applause::applause: بچھڑنے والے نے وقتِ رخصت کچھ اس نظر سے پلٹ کے دیکھا کہ جیسے وہ بھی یہ کہہ رہا ہو، تم اپنے گھر کا خیال رکھنا یہ دھوپ چھاؤں کاکھیل ہے یاں خزاں بہاروں کی گھات میں ہے نصیبِ صبح عروج ہو تو نظرمیں شامِ زوال رکھنا
  8. محسن وقار علی

    مہر گڑھ

    :zabardast1:
  9. محسن وقار علی

    which one is yours

    ہائیں:eek:میں نے کب کہا کہ میں لولی ہوں:confused: میں تو کئیرنگ ہوں:cool:
  10. محسن وقار علی

    which one is yours

    گویا میں آپ کے لولی ہونے کا یقین نہ کروں:rolleyes:
  11. محسن وقار علی

    which one is yours

    دروغ بہ گردنِ "اورجنل پوسٹر":rolleyes:
  12. محسن وقار علی

    which one is yours

    since I am Leo that makes me Caring
  13. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

    اصل میں میں قیصرانی بھائی کو ان کی فرمائش پر "دیوتا" کے لنک فراہم کر رہا ہوں مکالمے میں۔اور باذوق بھائی کی فرمائش پر "ایمان کا سفر" کا لنک بھی انہیں بھیجا تھا۔
  14. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

    اور مکالمے کا اس لیے ذکر کیا کہ یہاں مراسلے میں لنک دینا منع ہے:ROFLMAO: میری بات کا اعتبار نہیں توکسی منتظم سے پوچھ لیں۔:cool:
  15. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

    آپ کے آئی ڈونٹ نو کے سمائلی سے میں سمجھا کہ آپ کہ رہی ہیں کہ آپ نے اس ناول کے بارے میں نہیں سنا۔ اس لیے میں نے سوچا کہ آپ کو اس کی ای بک کا لنک دے دوں تاکہ آپ اسے پڑھ لیں۔
  16. محسن وقار علی

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 1292 تاریخ: 4 جنوری 2013 مقامی وقت:15:45 فرق:103
  17. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

    کہیے تو اس کی PDF فائل کا لنک بھیج دیتا ہوں۔مکالمے میں۔
  18. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

    "عشق کا عین" ناول ہے علیم الحق حقی کا:cool: اس پر ایک ڈرامہ بھی بنا تھا شاید۔
Top