چچا جی میں نے خود بنائی تھی پہلے تو بڑا سا گوشت کا حصہ لیکر اسے بالکل پتلا پتلا کاٹ لیں پر اسے بڑے والے چھرے کے الٹے والے حصے سے پٹائی کریں:tongue: تاکہ وہ اور پتلا ہوجائے پھر اس میں مصالحے لگائیں وہ مجھے صحیح سے معلوم نہیں وہ بہن نے لگائے تھے تھوڑی کالی مرچ،نمک، ادرک لہسن کا پیسٹ، جیفل اور...