میں نے تو سنا تھا کہ مانو بلی صرف دودھ پیتی ہے۔ اب پتا چلا کہ گول گپے بھی کھا سکتی ہے۔ :)
گول گپوں کا پانی دو قسم کا ہوتا ہے۔ ایک میٹھا اور ایک کھٹا۔ میٹھا لیا کرو نا۔ گلا ٹھیک رہے گا۔ :)
پاکستان کے غیر منصفانہ سماج اور معاشرے کے دوسرے شعبوں کی طرح افواج پاکستان کی متعصبانہ پالیسی ہوسکتی ہے کہ مخصوص قومیتوں اور علاقوں کے لوگوں کو کسی طور نظر انداز کیا جائے۔ اس سلسلے میں اہل کراچی کے تحفظات درست ہوسکتے ہیں۔ :)