نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    مبارکباد خرم شہزاد خرم بھائی دس ہزاری ہو گئے۔

    آپ کی سستی کا کچھ نہیں ہونا:doh: یہ لیں "جام" اور اس کے ساتھ ایک اور بوتل بھی کیونکہ مہمان زیادہ ہو گئے ہیں:cool:
  2. محسن وقار علی

    مبارکباد خرم شہزاد خرم بھائی دس ہزاری ہو گئے۔

    تو میرے سست جہاز وہ جو بوتل ابھی میں نے دی تھی اسی کے جام بنا لو نا:p
  3. محسن وقار علی

    کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحر گاہی۔۔!

    بہت ہی خوبصورت تحریر ہے:applause::applause:
  4. محسن وقار علی

    مبارکباد خرم شہزاد خرم بھائی دس ہزاری ہو گئے۔

    شکر ہے تم نے "واڈکا کرَیم بیری" نہیں لکھا:p ورنہ عسکری بھائی نے بڑی پٹائی کرنی تھی تمہاری:ROFLMAO:
  5. محسن وقار علی

    مبارکباد خرم شہزاد خرم بھائی دس ہزاری ہو گئے۔

    اتنی فرمائشیں:eek::atwitsend: یہ لو چپس اور یہ رہے "جام"
  6. محسن وقار علی

    مبارکباد خرم شہزاد خرم بھائی دس ہزاری ہو گئے۔

    آپ کا کام ایک سےکہاں چلناہے:rolleyes:اس لیے دو حاضر ہیں۔
  7. محسن وقار علی

    بے حس لوگ

    پاکستان کی سٹوری ہے۔
  8. محسن وقار علی

    ٹھیک ہے احمد بھائی۔

    ٹھیک ہے احمد بھائی۔
  9. محسن وقار علی

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 1420 تاریخ: 6 جنوری 2013 مقامی وقت:20:23 فرق:128
  10. محسن وقار علی

    جی بھائی۔جب آپ حکم کریں گے دھاگہ حاظر ہو جائے گا۔ویسے محب بھائی کو اگلے 1000 مراسلے کرنے میں...

    جی بھائی۔جب آپ حکم کریں گے دھاگہ حاظر ہو جائے گا۔ویسے محب بھائی کو اگلے 1000 مراسلے کرنے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟؟آپ کہیں تو نو ہزاری دھاگہ کھول لوں۔
  11. محسن وقار علی

    مبارکباد خرم شہزاد خرم بھائی دس ہزاری ہو گئے۔

    لیجیے نین بھائی۔آپ کی فرمائش پر قہوے کی پیالی صرف آپ کے لیے۔
  12. محسن وقار علی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    وہ تو بی سی سی آئی کے ہاتھوں میں کھلونا ہے:p:D
  13. محسن وقار علی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اس کا پی سی بی سے کیا تعلقo_O
  14. محسن وقار علی

    مبارکباد خرم شہزاد خرم بھائی دس ہزاری ہو گئے۔

    انیس الرحمن باباجی تعبیر عاطف بٹ قرۃالعین اعوان محمد بلال اعظم ناعمہ عزیز عسکری عثمان
  15. محسن وقار علی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    یہی تو حیرانی ہے:eek: اس نے صرف 36 رنز بنائے تھے:ROFLMAO:
  16. محسن وقار علی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    چلو کچھ تو ان کنجوس بنیوں نے ادھر کو بھی دیا:p :D
  17. محسن وقار علی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اس نے کیا کیا ہے اس میچ میں:eek::confused:
  18. محسن وقار علی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    یہی تو میں کہ رہا ہوں۔ویسے اگر انڈیا چاہتا تو آسٹریلیا تک پاکستان کا دورہ کرنے پر رضامند ہو جاتا۔
Top