اس فانٹ میں یہ پڑھا نہیں جا رہا اس لیے نستعلیق فانٹ میں تبدیل کرکے پوسٹ کر دیا ہے۔
سائیکل آف رپلیسمینٹ" میں صرف محبت کی "رپلیسمینٹ" نہیں ہوتی۔ خود کو فریب دینے کے باوجود ہم جانتے ہیں کہ ہمارے وجود میں خون کی گردش کی طرح بسنے والا نام کس کا ہے۔ ہم کبھی بھی اسے دل سے نکال کر باہر نہیں پھینک نہیں...