بالکل درست نین بھائی:cool:
ریکارڈ صرف شمشاد بھائی کا ہی خطرے میں پڑ سکتا ہے اس سے ناعمہ عزیز، عائشہ عزیزیا پھر مقدس آپی کے ریکارڈز کو کوئی خطرہ نہیں ہے:)
اور ناضرین اس کے ساتھ ہی اپنے سکورر محسن وقار علی اور کمنٹریٹر خرم شہزاد خرم کو اجازت دیجیے۔زندگی رہی تو اگلے میچ کی کورج کے ساتھ ملاقات ہو گی۔اپنا خیال رکھیے گا۔دیکھتے رہیے "محفل کرکٹ"۔اللہ حافظ
آپ کی فرمائش پر سندھ کی جھیلوں کی تصاویر حاضر ہیں
1:دریگھ(انگریزی میں نام Drigh لکھا ہوا تھا)(یہ لاڑکانہ میں ہے)
2:خنجھر۔ٹھٹہ
3:منچر جھیل
4:منچر جھیل کا آسمانی نظارہ
5:کلری جھیل
6:منچر جھیل۔دادو
شکریہ نین بھائی۔یہ سب آپ لوگوں کی محبت ہے:hatoff:
اب یوں ہی تو انیس الرحمن بھائی نے مجھے "بابائے ریٹنگ" قرار نہیں دے دیا نا:rolleyes:
"محفل کرکٹ" پر کمنٹری نے تو میرے مراسلوں کو سیٹرن فائیو راکٹ لگا دیا ہے:cool: