ارے آپکو بات کچھ اس طرح کہنی چاہیئے تھی ۔
ایک بیوی کی قسم وہ ہے جو نہ کبھی تنگ کرتی ہے۔۔ نہ کبھی جھوٹ بولتی ہے۔۔۔ نہ کبھی دھوکا دیتی ہے۔۔۔ نہ کبھی شک کرتی ہے۔۔۔ نہ کبھی اونچی آواز میں بات کرتی ہے۔۔ نہ کبھی شوہر سے بے جا فرمائیشیں کرتی ہے۔۔ نہ کبھی طعنے دیتی ہے ۔۔۔ نہ کبھی بات کا...