اب اور کیا کہوں جب صاحبان حال نے اتنا کچھ کہہ دیا۔ ایک بات کہتا چلوں ایم کیو ایم کی خواہش اقتدار میں بیٹھنا تھی آٹھ سال پہلے بھی جو کہ پوری ہوگئی چونکہ اس وقت آمر کو نفری کی ضرورت تھی۔ اس بار بھی انھوں نے ہر ممکنہ کوشش "مفاہمت" کی کرڈالی لیکن یہاں شاید ان کی ضرورت اتنی نہیں تھی اس لیے مجبورًا...