اس گائیڈ کو دیکھیے بلال۔ میں نے گوگل سے تلاش کرکے نکالی ہے اور امید ہے اس میں پی ایچ پی بی مائی ایس کیو ایل تک رسائی کے تمام معاملات کور کیے گئے ہیں۔
وسلام
پی ایچ پی بی بی 2 کے بارے میں سیکھنے کے لیے اس فورم کے دھاگے پڑھیں۔ تلاش کرلیں تو آپ کو مزید اچھے روابط مل جائیں گے۔ تلاش سے مراد محفل کے اندر تلاش ہے۔
وسلام
پرانے کام کا حوالہ دے کر اسے کہیں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہی جنرل پبلک لائسنس بھی کہتا ہے۔ میرے خیال سے پی ایچ پی بی بی اسی لائسنس کے تحت تقسیم کیا جاتا ہے۔
وسلام