پھر اسے نکال کر کوئی اچھا پی سی لے لیں۔ اس کا ایرر دور کریں اور بیچ دیں اس کی قیمت کم ہی ہونی ہے۔ میرا مشورہ مانیں تو کور ٹو ڈوئل جیسے پروسیسر والا کوئی پی سی خریدیں تاکہ مزا بھی آسکے۔:)
مشرف کے ہونے سے ملکی حالت کی بہتری پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ یہ اصول اور انصاف کی بات ہے۔ آٹے، بجلی کا مسئلہ اپنی جگہ اور یہ اپنی جگہ۔ اب اگر کھانے کو نہیں ملتا تو حق کے لیے بولنا بھی چھوڑ دیں؟
اچھی تجویز ہے۔
رند بلاگ آپ کی ذاتی ڈائری ہوسکتا ہے، سیاست پر ہوسکتا ہے، ٹیکنالوجی پر ہوسکتا ہے، خبروں پر ہوسکتا ہے دنیا کا ہر موضوع آپ بلاگ پر لکھ سکتےہیں۔ بات صرف یہ ہے کہ سب کچھ آپ کے ذاتی مشاہدات ہوتے ہیں۔