تھینکیو امن آپی فار یور کائنڈ اٹینشن :)
@ مجھ سے دوست نہیں بنتے ۔اس لیئے وقت کا بھی سوال نہیں :)
@منصوبے تو بہت بناتی ہوں ۔۔لیکن اللہ کو کچھ اور منظور ہوتا ہے ۔۔کبھی ہو جاتے ہیں پورے کبھی بدلنے پڑتے ہیں :)
@بہت نائس کوسئچن ہے امن آپی ۔۔میرا خیال ہے انسان میں وقت کے ساتھ بدلنے کی خوبی اللہ میاں...