@ جی بلکل آپ نے بلکل ٹھیک سمجھا مدیحہ آپا ہیں میری سب سے اچھی دوست :):)
@محفل پر سبھی بہت اچھے ہیں امن آپی ۔۔۔فاتح بھائی اور منصور بھائی کو تو میں پہلے سے ہی جانتی تھی ۔۔اور سارہ باجی بھی ،،،،،باقی سب کا یہاں آ کر پتہ چلا سبھی بہت اچھے ہیں ۔۔بہت پیار کرنے والے دُکھ درد میں خوشی میں رونے ہسنے...