ڑے !!!!!تاریخی طور پر یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ لیاری کے باشندے کراچی میں سکونت اختیار کرنے والے اولین افراد تھے جس کا ایک ثبوت یہ ہے کہ لی مارکیٹ پر واقع پاکستان کی قدیم ترین امام بارگاہوں میں سے ایک، امام بارگاہ بارہ معصومین ہے جہاں میروں اور تالپوروں کے عہد کے این او سی موجود ہیں جوعزاداری جلوس...