نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    دیکھتے ہیں کیا کرتے ہیں۔۔۔ میں تو پشاور میں 2002 سے چلاتا آیا ہوں لیکن یہاں اچھے اچھے جن کے پاس سعودی کا لائسنس ہوتاہے ان کو بھی فیل کر دیتے ہیں ایک سعودی لائسنس ہولڈر نے تیسری ٹرائی میں لیا جو وہاں پر چار سال رہ چکا تھا
  2. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    اللہ کے فضل و کرم سے اچھے ہیں
  3. dxbgraphics

    مصطفی کمال کاامریکی ہاروڈ یونیورسٹی میں لیکچر

    کچھ کارنامے بھی دکھا دیئے ہوتے :grin:
  4. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    ثواب کما لیا آپ نے
  5. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    تسی گریٹ او۔۔:cowboy:
  6. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ڈر پھر بھی ہے کہ فیل نہ کر دیں انسپکٹر۔۔۔۔
  7. dxbgraphics

    آغازِ فارسی کلاس

    لیکن آپ تو سب سے نالائق نہیں ہیں‌کلاس میں پھر کیوں آپ کو مانیٹری پکی :rolleyes:
  8. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    آٹپکا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    زیادہ نہیں بس سولہ کلاسیں میری بھی رہ گئی ہیں ڈرائیونگ کی۔ آفس میں گاڑیاں دو ہیں ایک تو استعمال کے لئے مل ہی جائے گی۔
  10. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    بھائی آپ کچھ بھی کہیں ۔۔ آپ پر یقین ہے
  11. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    شمشاد بھائی ڈرائیونگ ڈیوٹی آج کل اچھی ہوگی ۔۔ گرمی جو کم ہوگئی۔
  12. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    یہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ آپ کے پاس روپے نہیں‌بلکہ ریال ہونگے استعمال کے لئے
  13. dxbgraphics

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    ہر آمر کی کارکردگی کے اثرات آنے والے دور میں نمایاں ہوتے ہیں۔ مشرف کے دور کے کارناموں کو آج پوری قوم بھگت رہی ہے۔
  14. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    السلام علیکم
  15. dxbgraphics

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    فوٹو شاپ کی مدد لی گئی ہے
  16. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    وافر مقدار میں درہم /ریال/یورو/ڈالر کی ضرورت ہے
  17. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ضرورت ہوگی آرام کی
  18. dxbgraphics

    عوام اور علماء - ہوش کب آئے ؟؟

    کیا یہ بتایا جاسکتا ہے کہ اگر علماء کے پاس نہ جایا جائے تو ان کے مترادف کون لوگ ہیں جن سے پوچھا جاسکتا ہے۔ نیز عالم کی پسند بننے والے افراد سے کیا مراد
  19. dxbgraphics

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    جی ہاں مشرف (۔۔۔۔۔۔۔( نے ایمان بیچ دیا پورا۔ ضیاء کی طرح اسلام کا نام استعمال نہیں‌کیا کیا حقیقت بیان کی ہے
  20. dxbgraphics

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    سوچتا ہوں کہ حضرت مہدی کی آمد قریب ہے کہ علامات میں ظلم کی زیادتی ہر طرف نظر آتی ہے
Top