نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    کون ہے جو محفل میں آیا ہے پوری محفل کے دل پے چھایا ہے
  2. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    رہ نہ جاوں ا ب پ کی دوڑ میں کہیں۔ شاید ذ کو ڈکار گیا
  3. dxbgraphics

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    کب ریلیز کیا جارہا ہے اس فونٹ کو ۔۔۔ بے صبری سے انتظار رہے گا۔
  4. dxbgraphics

    رحمان ملک کا اسلامک یونیورسٹی میں پرتپاک استقبال

    میں حیران ہوں کہ رحمن ملک جوتوں کی زد میں سے کیسے نکل گئے۔یا یونیورسٹی کے طالب علموں کی شرافت کے جوتوں سے نہیں نوازا؟
  5. dxbgraphics

    سابق صدر مشرف کی عزت افزائی انڈیا میں

    میرے خیال میں سابق صدر صاحب کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ہوگی۔ ڈھٹائی کا یہ عالم ہے ۔۔۔
  6. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    یہ دہلی میں شب بخیر کہاں سے ؟؟
  7. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    باجی ٹھیک فرمایا آپ نے
  8. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    پروفائل میں عمر چھپی ہوئی ہو تو سمجھ لینا چاہئے عمر چھوٹی نہیں :rolleyes:
  9. dxbgraphics

    ایک خوش کش حملہ آور کا انٹرویو اور اصلی چہرہ

    مولانا الطاف حسین کا فتوی ہوگا شاید;) :chatterbox:
  10. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    میں تو اپنی بات کر رہا تھا۔ اور ویسے بھی تشدد کی بجائے مذاکرات کا بھی راستہ اپنایا جاسکتا ہے دو زوردار طمانچوں سے میری پوری بتیسی باہر آجائے گی۔
  11. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    ارے آپی ابھی میری عمر ہی کیا ہے جو بھائی جان کہہ رہی ہیں۔۔ چھوٹو نہیں کہہ سکتی؟
  12. dxbgraphics

    میرا پاکستا ن جل رہا ہے

    ریاست کے اندر ریاست کا الزام بھی الگ لگے گا۔
  13. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    خیالوں کی عجیب دنیا سے کیسے نکلا جاسکتا ہے؟
  14. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    یہ کیا مجھ سے پہلے آپ کی پوسٹ براجمان ہوگئی۔ اور میری ترتیب خراب ہوگئی
  15. dxbgraphics

    گپ شپ کارنر

    ثبوت پیش کریں
  16. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    السلام علیکم کیسے ہیں سب
  17. dxbgraphics

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    نبیل کے ہوتے ہوئے کوئی چھیڑ خانی ہو بھی نہیں سکتی
  18. dxbgraphics

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مزاج اچھا نہیں ہے۔۔۔ برا بھی نہیں۔۔۔
  19. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    پھر سے ترتیب ٹھیک کردی میں نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    چین جانے کا ارادہ ہے۔۔
Top