لو جی تمھیں نہیں پتہ ۔ بھئی اپنا گھر تو بلی بھی ڈھونڈ لیتی ہے ۔
اس میں ہائیں ہائیں ہائیں کرنے کیا ضرورت ہے ۔۔
میں نے کہا کہ بلی بھی ڈھونڈ لیتی ہے اب تم بھی تو گھر جاتی ہی ہونا ؟؟
اندرون سندھ میں 95 فیصد خواتین اس سے کہیں زیادہ ظلم و جبرکا شکار ہیں وڈیرو ں کی اوطاقوں میں جانووروں کی زندگی بسر کرتی ہیں۔اور انہی کے ساتھ یہ موصوف (ایم کیو ایم کے قائد معاف کیجے گا میں نام نہیں لینا چاہتا منھ کا ذائقہ اور پورا دن خراب ہوتا ہے) حکمرانی کے مزے لوٹ رہے ہیں 12 مئی اور 9...
سبحا ن اللہ سبحان اللہ ۔ کیا کہنے نوید بھائی ۔آپ کے ہاں تنقید کا معیار ہمارے دل ودماغ کو آسود ہ تر کرگیا ہے بڑے عرصے بعد تنقید اپنے معیار پر نظر آئی آپ کی شخصیت کا یہ پہلو ہم سے اوجھل رہا ۔ بہت خوب بہت خوب ۔احمد مشتاق صاحب کی چند تصاویر مجھے خواجہ رضی حیدر کے ہاں ملی ہیں اسی دن میں نے خالد...
وحدتِ درد میں تو کثرتِ اظہار میں تو
دل میں آیا تھا کہ آنے لگا اشعار میں تو
لحنِ داؤد پہ قربان مرے صوت و سخن
ہر طرف نغمہ سرا ہے مرے مضمار میں تو
ایک حمد سے (لیاقت علی عاصم)
شریعت کے بارے میں رائے دیکر آ پ کے مذہب کے بارے میں میرے قیاس کو استحکام مل گیا ہے۔
گولڑہ شریف والی سرکار اور شاہ احمد نورانی یاد ہیں نا۔۔ ؟؟
حد میں رہیے اپنی۔