آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے علی وقار اور محمّد احسن سمیع :راحل: کے مابین
علی وقار صاحب ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں جسے راحل صاحب 20 سوالات میں بوجھنے کی کوشش کریں گے۔
جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔
دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔
گُلِ یاسمیں ہمارے ساتھ کسوٹی میں میزبان...