نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ہمدردیاں اتنی جلدی بدل رہی ہیں ، حملے کے وقت کہاں آپ میرا ساتھ دینے والی ہیں
  2. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    وہ تو صرف تحقیق اور تشخیص کی غرض سے پوچھا تھا
  3. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    تربوز سر پہ کھایا، یعنی سر پر کہیں سے آ گرا کیا
  4. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    لگتا ہے ابھی سے میرا دماغ ہِل گیا ہے، میں کسوٹی والی لڑی کو تبصرے والی لڑی سمجھ کے تبصرے کیے جا رہا تھا
  5. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    لیں جی۔۔۔ زیک کو ٹیگ بھی کر دیا۔ اچھا بہنا :cry2::cry2:
  6. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    یہاں کیوں پیسٹ کر دیا
  7. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    وقار بھائی کو ڈاکٹر نے ریٹنگ دینے سے منع کیا ہوا ہے :LOL::LOL::LOL:
  8. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    باقیوں سے میری بہن مجھے بچا لے گی، بس دعا کریں زیک نہ آ جائیں
  9. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    نماز کی جلدی میں پورا جواب نہ دے سکا، لیکن جیسے ہی گھر سے نکلا تو احساس ہوا :)
  10. محمد عبدالرؤوف

    لڑی برباد کیجیے

    ہمارے پاس ایڈوانس گوگل میپ ہے جو لائیو فوٹیج بھی دیتا ہے جیسا کہ یہ آپ کے پاس رکھا ہوا "چائے کا مگ" یہ بھی دیکھ رہے ہیں ہم
  11. محمد عبدالرؤوف

    لڑی برباد کیجیے

    میں گوگل میپ سے دیکھ رہا تھا :)
  12. محمد عبدالرؤوف

    لڑی برباد کیجیے

    ہم ہیں نا!! مظلومِ محفل
  13. محمد عبدالرؤوف

    لڑی برباد کیجیے

    ہم نے بھی آپ کے گھماتے ہوئے ہاتھ کو دیکھ لیا تھا :)
  14. محمد عبدالرؤوف

    لڑی برباد کیجیے

    اوکے باس
  15. محمد عبدالرؤوف

    لڑی برباد کیجیے

    مفاد یا نقصان سانجھا کرنے کے لیے :LOL::LOL:
  16. محمد عبدالرؤوف

    لڑی برباد کیجیے

    وہ کیوں؟؟؟
Top