مجھے یہ کہنے میں الحمد للہ فخر محسوس ہو رہا ہے کہ مجھے اردو ادب اور شاعری کے حوالے سے اپنی زندگی میں استاد محترم جناب الف عین صاحب کی بہترین صحبت اور شفقت میسر آئی ۔اللہ کریم سے یہی دعا ہے کہ استاد محترم کی اردو ادب اور شعر سخن کے لیے پرخلوص ،بے لوث خدمات کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول ومقبول...