ٹھیک!
لیکن ہم ہندوستانی زبان بولنے لگیں تو ہماری نمائندگی کون کرے گا۔
اگر بلوچستان میں معاملات خراب ہیں تو اس کے بارے غیر جانبدار رپورٹنگ کی ہی اہمیت ہوگی۔ ہندوستانی چینلز سے بلوچستان دوستی کی اُمید رکھنا فضول ہے۔ ہاں پاکستان دشمنی میں وہ کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔ اور یہ کوئی ڈھکی چُھپی بات...