انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اس کا مطلب ہے یہی ابھی حال ہی میں ہوا اللہ تعالیٰ مرحومہ جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سب کو صبر جمیل عطا کرے انتہائی افسوناک خبر ہے
شمشاد بھائی سے درخواست ہے کہ الگ سے تھریڈ بنا دیں تاکہ سب لوگ اظہار افسوس کیساتھ دعا بھی کر سکیں