اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
ماشااللہ خدا جب دیتا ہے یونہی چھپڑ پھاڑ کے دیتا
ویسے بھی شمشاد بھائی ایسا اکثر ہوتا ہے بندہ کہیں کا قصد کر رہا ہوتا ہے اور اس دن کا کھانا کہیں اور لکھا ہوتا ہے