میں نے ابھی انقلابِ فرانس پر ہسٹری چینل کی ڈاکیومینڑی دیکھی۔۔۔۔۔۔۔ اس ڈاکیومنڑی میں نیپولین سے پہلے کے واقعات دیکھائے گئے ہیں۔۔۔۔ بادشاہ لوئی 16 اور اسکی ملکہ "میری" کے واقعات شامل ہیں اور کس طرح اور کیوں انقلاب شروع ہوا اس بارے میں دیکھایا گیا ہے۔۔۔۔