نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    کافی ہاؤس

    بھئی اب بڑے مگے میں بلیک ٹی بنا کر تصویر لیکر پھر آپکو دے دوں گی ٹھیک:D
  2. ملائکہ

    کافی ہاؤس

  3. ملائکہ

    کافی ہاؤس

    ویسے میں نے بھی ابھی کوفی بناکر پی ہے بس چچا جی کو مت بتائے گا میں بہت تھکی ہوئی تھی نا اس لئے اور ابھی پڑھائی بھی چل رہی ہے
  4. ملائکہ

    تعارف امن ایمان

    :noxxx::donttellanyone2:
  5. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    نہیں چچا جی ایک کرتا 600 کا تھا تو سستا تھا نا اسی لئے دو لے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. ملائکہ

    کافی ہاؤس

    جی میں دودھ بھی پیتی ہوں:)
  7. ملائکہ

    تعارف امن ایمان

    لیں میں نے کب کہا میں سب سے پرانی ہوں:heehee: پر میں بھی کافی پرانی ہوں :p:mrgreen:
  8. ملائکہ

    تعارف میرا تعارف

    کوئی بات نہیں ہمارے چچا جی شمشاد سوال پوچھے گے تو خود ہی آپ کا تعارف مکمل ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. ملائکہ

    تعارف میرا تعارف

    جی آپ صحیح کہہ رہے ہیں ۔۔۔ سوری :oops:
  10. ملائکہ

    تعارف امن ایمان

    امن ایمان ویلکم بیک شکر ہے کچھ پرانے لوگ تو نظر آئے:) اب آگئی ہیں تو فعال رہئیے گا
  11. ملائکہ

    ن لیگ سندھ میں

    اگر ٹرانسپورٹ دے دی تو کراچی اور پورے ملک میں ترقی ہوجائے گی اسی کو تو روکنا ہے ظالموں نے۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے لاہور کی بسیس دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور بہت اچھا کام کیا ہے اس بات پر میں انکی تعریف ضرور کرنی چائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. ملائکہ

    تعارف میرا تعارف

    بہت ہی بڑا تعارف نہیں ہے:p ویسے خوش آمدید
  13. ملائکہ

    دلکش پھولوں اور پھلوں کی نمائش علی پور کلکتہ

    واؤ بہت پیاری تصاویر ہیں میرے رستے میں بھی ایک نرسری پڑتی ہے اور ایک جگہ بہت سرے پھولوں اسٹال میں روز انھیں دیکھتی ہوں:)
  14. ملائکہ

    بیگم کا شکوہ

    اب آیا نا مزا ۔۔بہت اچھا لکھا ہے زبردست:heehee::heehee:
  15. ملائکہ

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    :heehee: :rolleyes: کوئی نہیں ہم استعمال بھی کرتی ہیں۔۔۔
  16. ملائکہ

    کنویں کے مینڈک

    واقعی کافی سارے لوگ کنویں کے مینڈک ہی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔
  17. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    مطلب دو جوڑی چپل نا۔۔۔۔ اور میرے ابو جی کماتے ہیں ماشااللہ میں ایک کرتا لے رہی تھی امی نے کہا ایک اور لے لو تو میں فٹافٹ لے لیا:dancing:
  18. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    زین نے مجھے پیسے تھوڑی نا دیئے۔۔۔۔۔:p چچا جی کپڑے بھی پہننے ہوتے ہیں اور چپل بھی اور بالوں کو بھی برش کرنا ہوتا ہے اس میں فضول خرچی کہاں ہوئی بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. ملائکہ

    کافی ہاؤس

    کوئی بات نہیں چچا کی دھوپ میں روز یونی جا جا کر اب کالا پیلا نیلا سب ہوچکا ہے۔۔۔
Top