غیر ضروری تبدیلیاں
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ناکامیوں کی بڑی وجوہات میں سے ایک بڑی وجہ ہے
کئی سال تک عمران خان اور وسیم اکرم کی جوڑی نے دھوم مچائی ۔پھر عمران خان ، وسیم اکرم اور وقار یونس کا ٹرائیکا چھایا جن کا بھرپور ساتھ عاقب جاوید اور مشتاق احمد دیتے تھے ۔اس کے بعد وسیم اکرم اور شعیب اختر کی...