نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں 34-2 اسکور ہے 34 اور ویرات اور روہت آؤٹ ہوگئے ہیں
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ واہ دو آؤٹ ہوگئے
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے نمک پارے بھی بنائے ہیں
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ لیجیے شام کی چائے حاضر ہے سید عاطف علی بھیا بھیا ثمرین کو اور گل بٹیا کو بھی آوازدیجیے ۔۔
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    استراحت ملے سماعت کو ایسی آئے کوئی صدا مجھ کو
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بسرام سے ہمیں ابن انشاء صاحب کا یہ شعر یاد آیا جب شہر کے لوگ نہ رستا دیں کیوں بن میں نہ جا بسرام کرے دیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانا کیا
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر کبھی کبھی مجبوری میں جانا ہی ہوتا ہے ۔۔
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تارے دن نظر آگئے جب ہم کچھ سامان لینے دوپہر میں باہر گئے ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹی فروٹی کھا رہی تھی ثمرین
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جسے چاہے سیدھی راہ پر ڈال دے اس کائنات کا رب اللہ تبارک وتعالی ہے اسی کے حکم کے تابع یہ پوری کائنات ہے اسکے حکم کے بر خلاف ایک پتّہ بھی حرکت نہیں کرسکتا تاہم اللہ تبارک وتعالی نے بندے کو اختیار دیا ہے کہ اگر چاہو تو میری مشئیت کے آگے سر کو جھکا کر مومنین صالحین اور مقربین میں شامل ہوجاؤ، چاہو...
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہت اللہ کی یہ ہے کہ ہم اپنی خواہشات کو، اپنی چاہت کو اسکی چاہت کے مطابق بنالیں، جیسا وہ چاہتا ہے ویسا بن جائیں اور اپنی چاہت اور ارادے کو اسکی چاہت اور ارادے کے ماتحت جانییں کیونکہ مشئیت الہی اصل ہے
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقت ہے کہ اللہ نے انسان کو زیادہ تر عضو جوڑوں کی صورت میں دیے ہیں، مثلاً آنکھیں، کان، ہاتھ، اور ٹانگیں، مگر دل صرف ایک ہے۔ اس لیے مومن کے دل میں اللہ کے علاوہ اور کسی کو بھی نہیں ہونا چاہیے۔ اللہ کہتا ہے کہ "کسی آدمی کے سینے میں اللہ تعالیٰ نے دو دل نہیں رکھے" (الاحزاب، آیت 4)
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خواہشات تمام دل ہی سے ہیں دل ہی ہمارے عزم، اور ہماری نیتوں کو برقرار رکھتا ہے۔ ؀ آپ نے قدر کچھ نہ کی دل کی اڑ گئی مفت میں ہنسی دل کی
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل کی اہمیت کو ہم ایسے نظر انداز کرتے ہیں جیسے اس جگہ پتھر رکھا ہو ۔۔۔ اسلام کی تعلیمات میں ایک شخص کے دل کو زبردست اہمیت دی گئی ہے۔ دل وہ عضو ہے جسے انسانی وجود کا مرکز قرار دیا جاتا ہے اس لیے قرآن مومنین پر زور دیتا ہے کہ وہ اپنے دل کا جائزہ لیں۔ یہ مومنین کو مشورہ دیتا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ...
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھا د ے جو کجھ ڈھیندا، پر دل نہ کسے دا ڈھاویں بندیا رب دلاں وچ رہندا
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا غلط استعمال تحریر کا مفہوم بدل دیتا ہے۔ مثلا روکو، مت جانے دو۔ ۔روکو مت، جانے دو۔ دو جملوں میں سکتے کی علامت کا استعمال دو مختلف جگہوں میں کیا گیا ہے۔ رموز اوقاف کی تھوڑی سی تبدیلی نے پورے فقرے کا مفہوم بدل دیا۔۔۔۔
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات ہو یا دن، دھوپ ہو یا چھاؤں ہر حال میں اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑ کا وجود کتنا ضروری ہے اسکا اندازہ جب ہوتا ہے ! جب توڑ سے ڑ نکالیں یا جوڑی سے ڑ نکالیں تو نہیں ہے چیز نِکمّی کوئی زمانے میں کوئی برا نہیں قدرت کے کارخانے میں
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست سی چائے بن گئی ہے
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی بسکٹ حاضر ہیں چائے بن رہی ہے
Top