نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے دہری شہریت والے پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

    کسی نے سچ ہی کہا تھا کہ عمران خان کی سب سے بڑی اپوزیشن وہ خود ہے :)
  2. جاسم محمد

    یورپ کا دہرا معیار

    یعنی زیک کی بات میں وزن ہے کہ جو لوگ اپنے مذہب کی توہین برداشت نہیں کر سکتے وہ یورپ نہ آئیں اور جو ہیں وہ وہاں سے نکل جائیں۔ ان کی خوشنیدی کی خاطر یورپی ممالک اپنے قوانین تبدیل نہیں کر سکتے۔
  3. جاسم محمد

    وزیراعظم کا کراچی کے لیے 1100 ارب روپےکے پیکیج کا اعلان

    سنا ہے عسکری کمپنیاں بہت خوش ہیں۔ اگلے تین سال کی دھیاڑی پکی ہو گئی ہے کراچی میں :)
  4. جاسم محمد

    وزیراعظم کا کراچی کے لیے 1100 ارب روپےکے پیکیج کا اعلان

    ماضی میں خان صاحب نے کراچی جا کر اسی طرح اربوں روپے کے پیکیج کا اعلان کیا تھا۔ ابھی تک کچھ پتا نہیں وہ کدھر گیا۔
  5. جاسم محمد

    یورپ کا دہرا معیار

    اقوام متحدہ تو اینٹی قادیانی اور توہین رسالت جیسے قوانین کی بھی اجازت نہیں دیتی۔ پھر پاکستان میں یہ نافذ کیوں ہیں؟ توہین مذہب کا جواب مار پیٹ ، پتھراؤ یا اقدام قتل سے دینا کونسا اسلام ہے؟ اس دھاگے میں جا بجا توہین کی مثالیں موجود ہیں جو کسی اور نے نہیں خود علما کرام نے کر رکھی ہیں۔ دوسروں کو...
  6. جاسم محمد

    یورپ کا دہرا معیار

    ایسا ہو تو سکتا ہے پر عملی طور پر اتنا آسان نہیں ہوگا۔ وہ اس لئے کہ زیادہ تر مغربی ممالک میں آزادی رائے قانون نہیں آئین کا حصہ ہے۔ جس میں رد و بدل کیلئے دو تہائی اکثریت چاہئے۔ اگر صرف قانون میں تبدیلی کی بات ہوتی تو کچھ لے دے کر کام نکل سکتا تھا۔
  7. جاسم محمد

    یورپ کا دہرا معیار

    پرہیز کرنے والوں کا معاملہ تو بعد میں آئے گا۔ فی الحال تو جو آچکے ہیں وہی سنبھالے نہیں جا رہے۔
  8. جاسم محمد

    یورپ کا دہرا معیار

    مسلمان اس بارہ میں کیا کہتے، سمجھتے ہیں اہم نہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ مسلمان یورپی ممالک کے شہری رہتے ہوئے وہاں کے آئین و قانون کے پابند ہیں۔ اور اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو قانون کے مطابق جو سزا ہے وہ ان کو ملے گی۔ یورپی ریاستیں ابھی اتنی کمزور نہیں ہوئیں کہ کوئی باہر سے آکر ان کو مذہب کے نام پر...
  9. جاسم محمد

    یورپ کا دہرا معیار

    جن ممالک کی آپ بات کر رہے ہیں وہاں کسی بھی مذہب کے مقدسات کی توہین آزادی اظہار میں آتا ہے۔ مسلمانوں کی ان ممالک میں آمد سے قبل وہاں عرصہ دراز سے مسیحیوں کے مقدسات کی توہین ہوتی رہی ہے۔ اب مسلمان یورپ میں آگئے ہیں تو یہی معیار ان کے اسلام پر لاگو ہوگا۔ مسلمانوں کی خوشنودی کیلئے یورپ کے مقامی لوگ...
  10. جاسم محمد

    پیمرا نے سماجی اور مذہبی اقدار کے منافی دو مقبول ڈراموں پر پابندی عائد کر دی

    ڈرامہ "پیار کے صدقے" میں سسر اپنی بہو پر غلط نظر رکھے ہوئے ہے۔ ڈرامہ سیریل" عشقیہ" اور" جلن" میں دیور بھا بھی کا عشق مٹکا جیسی اقسام کی کہانیاں چل رہی ہیں۔ رشتوں کے تقدس کو تحفظ دینے اور ناظرین کے احتجاج پر یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔
  11. جاسم محمد

    یورپ کا دہرا معیار

    یورپ میں چھپنے والے گستاخانہ خاکوں اور قرآن پاک کی مسلسل بے حرمتی کے جواب میں رسول مقبول حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو کیا تعلیم دی ہے؟
  12. جاسم محمد

    وزیراعظم کا کراچی کے لیے 1100 ارب روپےکے پیکیج کا اعلان

    وزیراعظم کا کراچی کے لیے 1100 ارب روپےکے پیکیج کا اعلان اسٹاف رپورٹر ہفتہ 5 ستمبر 2020 کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کےتحت سندھ حکومت کےمیگا منصوبوں پر مشاورت کی گئی فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے لیے 1100 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں گورنر سندھ...
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  14. جاسم محمد

    شیر بمقابلہ چیتا

    شیر بمقابلہ چیتا سہیل وڑائچ 05 ستمبر ، 2020 یہ جنگل کی کہانی ہے، جنگل کا اپنا دستور اور اپنی ہی لڑائیاں ہیں۔ کچھ سال پہلے تک شیر جنگل کا بادشاہ تھا مگر ہاتھیوں کے ریوڑ اور شیر میں ایسی مخاصمت پیدا ہوئی کہ شیر کی بادشاہی جاتی رہی اور چیتے کو جنگل کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔ ابھی تک خدشہ پایا...
  15. جاسم محمد

    کوئٹہ: سابق ایم پی اے مجید اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری

    جائے حادثہ پر لی گئی تصویر کے مطابق یہ سابق ایم پی اے ہی ڈرائیور تھا۔ یعنی عدالت میں ثبوتوں کی ٹیمپرنگ ہوئی ہے۔
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  17. جاسم محمد

    باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی

    باجوں کو این آر او دے کر خان اعظم نے یہ حکومت تو پکی کر لی ہے البتہ اگلے الیکشن میں عوام ان کو این آر او دے گی یا نہیں، یہ دیکھنا باقی ہے
Top