نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    ماوراء سپرموڈریٹر

    عید کی خوشی دوبالا ہوگئی اب تو۔۔۔۔۔۔۔ میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
  2. عمار ابن ضیا

    غزل۔ سوال و جواب کے پیچھے

    بہت شکریہ بھائی! میں تو مبتدی ہوں۔ مجھے امید ہے کہ آپ بھی اپنا کلام عنایت فرمائیں گے۔
  3. عمار ابن ضیا

    ہماری ویب ڈاٹ کام

    السلام علیکم آج صبح بس کے سفر کے دوران مجھے راستے میں ایک ویب سائٹ کے بینرز لگے نظر آئے۔ ابھی میں نے چیک کی تو بظاہر کافی اچھی ویب سائٹ لگتی ہے۔ اب تفصیلی مطالعہ کرنے کے بعد مزید جانا جاسکتا ہے۔ کافی حد تک یونیکوڈ اردو میں ہے۔ اردو۔ انگریزی لغت ہے، اور بھی بہت کچھ۔ آپ بھی اس کا جائزہ لیں اور...
  4. عمار ابن ضیا

    فتاوی رضویہ

    جزاک اللہ۔
  5. عمار ابن ضیا

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    خوش آمدید فخر نوید۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ اردو محفل کیسی لگی آپ کو؟
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    میں آیا ہوں۔ سلامِ مسنون۔ جن دوستوں کے ہاں آج عید ہے، انہیں بہت بہت عید مبارک ہو۔ ہمارے ہاں تو کل ہوگی۔
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    :) ٹھیک۔ اچھا جی! اب میں چلتا ہوں۔ کام دیکھ لوں اپنے۔۔۔۔۔۔۔! پھر بات ہوگی ان شاء اللہ۔ اپنا خیال رکھئے گا۔
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    کہیں آپ کی پروفیسری معدوم ہونے کا سبب یہی تو نہیں؟؟؟؟ :grin:
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    صحیح! بنیادی نکات کا زیادہ نہ ہونا ہی مناسب ہے۔ ویسے ضرورت ہے کہ وارث بھائی سے بھی کچھ لکھوایا جائے۔ ساتھ ہونے کا اعلان تو کیا ہے انہوں نے لیکن بڑے چپ چپ ہیں ;)
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    :cool: جی ہاں بالکل! ایک سپنا ہے جسے حقیقت کا روپ ڈھالنے کے لیے قدم اٹھانے کا عزم کیا ہے۔ اللہ ہمیں خلوص، لگن، ہمت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ میں نے شاید کہیں اپنی ڈائریوں میں اس موضوع پر کچھ لکھا ہوا ہوگا۔۔۔ عید کی چھٹیوں میں کوشش کروں گا کہ اسے کھنگالوں اور اس کا نچوڑ نکال کر لکھوں۔ منشور...
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    وعلیکم السلام بھائی جان! حال چال ایک دم فٹ! آپ سنائیں، سب بخیر؟ کچھ دن کیبل نیٹ میں کوئی خامی آگئی تھی تو دوری برداشت کی۔۔۔ کل تو ویسے بھی چھٹی تھی شب قدر کے سلسلہ میں۔ رمضان کو الوداع کہنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ :(
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    سلامِ مسنون ساتھیو! کون‌ آنا پسند کرے گا؟
  13. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی النبی الامی والہ صلی اللہ علیہ وسلم صلوۃ وسلم علیک یا سیدی یا رسول اللہ
  14. عمار ابن ضیا

    تعارف تعارف واجبی سا ہے

    بہت خوب بھئی بہت خوب! کمال کا تعارف کرایا ہے آپ نے۔ خوش آمدید اردو محفل میں۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
  15. عمار ابن ضیا

    ذو معنیٰ اشعار

    اور ایک بہت مشہور شعر، تم مِرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوا
  16. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    غزل کوئی منزل نہ تھی، رہبر نہیں تھا ٹھہر جانا مگر بہتر نہیں تھا جہاں پہ دو گھڑی ہم سانس لیتے سفر میں ایسا کوئی در نہیں تھا مجھے بیچے تھے اس نے لاکھ سپنے مگر وہ شخص سوداگر نہیں تھا منافق تھی وہ سب بستی ہی عمار! کہ جو اندر تھا وہ باہر نہیں تھا (کئی سال پرانی غزل اچانک سامنے آئی تو سوچا یہاں...
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    بالکل بالکل۔۔۔ کیا حال ہیں؟ اور آپ کی سیاسی پارٹی کا کیا ہوا؟ ;) بی بی واپس آرہی ہیں، مبارک ہو۔ :grin:
  18. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    فاروق سرور صاحب کے سوالات اور میرے جوابات فاروق سرور صاحب نے کافی اہم سوالات اٹھائے تھے جن کا بظاہر براہ راست تعلق اس گفتگو سے نظر نہیں آتا لیکن حقیقتا یہ بہت مفید ہیں۔ پاکستانی قوم دو طبقوں میں تقسیم ہے۔ ایک اونچا طبقہ، اور دوسرا نچلا طبقہ۔ نچلے طبقہ کی اکثریت پرویز مشرف کی مخالف ہے اور اس...
  19. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    بہت شکریہ۔ آپ میری خواہش تک ٹھیک پہنچے۔ ایک مکمل سیاسی ونگ بھی ہونا چاہئے، اگرچہ آغاز میں نہیں، لیکن مستقل میں اس کی ضرورت پڑے گی۔
Top