سب عبداللہ ہی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں مجھ سے ہی کم از کم پوچھ لیں کہ دوسری شادی کرنی ہے کہ نہیں
اور میں عبداللہ کی طرح ٹال مٹول نہیں کروں گا فورا مان جاوں گا۔
جہاں تک میری ناقص معلومات ہیں امامت حضرت مہدی ہی کریں گے حضرت عیسیٰ علیہ سلام ان سے فرمائیں گے کہ نہیں امیر تم میں سے ہی ہوگا۔علمائے کرام کے مطابق یہاں عیسائیوں پر بھی یہ واضح ہوجائے گا کہ حضرت عیسیٰ بھی اسی آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امتی کی حیثیت سے آئے ہیں۔
وللہ اعلم۔