نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    دبیر ہے عکسِ گیسو و رخِ اکبر کہاں کہاں - (سلام از مرزا دبیر)

    بہت ہی خوبصورت کلام ہے، کیا سماں ہوتا ہو گا جب یہ سب اہل کلام اس دنیا میں موجود تھے!
  2. سیدہ شگفتہ

    دبیر ہے عکسِ گیسو و رخِ اکبر کہاں کہاں - (سلام از مرزا دبیر)

    یہ شاید اس طرح سے ہو در در گئی حسین کی خواہر کہاں کہاں
  3. سیدہ شگفتہ

    اے شافع امم شہ ذی جاہ لے خبر

    اہل عمل کو ان کے عمل کام آئیں گے میرا ہے کون تیرے سوا آہ لے خبر
  4. سیدہ شگفتہ

    اے شافع امم شہ ذی جاہ لے خبر

    واہ، کیا انداز تخاطب ہے! بہت منفرد
  5. سیدہ شگفتہ

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    سر پرستی و رہنمائی
  6. سیدہ شگفتہ

    رات دن کہیں(حمد)

    مختصر اور خوبصورت
  7. سیدہ شگفتہ

    یا محمدؐ نورِ مجسم

    بہت خوبصورت کلام
  8. سیدہ شگفتہ

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    بےتابی و بےخوابی
  9. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ٹیسٹ کا اگلا مرحلہ بھی ہے، اب یہ بتانا ہے کہ مذکر کون ہے اور مونث کون؟
  10. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    نمبر تو پرنسپل صاحب دیں گے۔
Top