و علیکم السلام، میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر، سو فیصد درست کہا آپ نے، بڑی بہن کتنی بڑی نعمت ہیں اس کے لیے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر اور آپ بڑی بہنوں کا بھی :lovestruck: میری تو چھوٹی بہن بھی میرے لیے بڑی بہن کے جیسی ہی ہے پر وہ بہت سناتی بھی ہے :happy: لیکن بڑی بہن تو کتنی بڑی نعمت ہیں اس بارے میں...