بادی النظر میں یہ سمجھ آئی ہے کہ درہ بھی (پہاڑوں کے درمیان) گزرگاہ یا راستہ ہے اور دروازہ بھی، تبھی ان کے روٹ ورڈز سیم ہیں۔ باقی زیادہ تفصیل ڈکشنری سے بھی دیکھ لیں گے
ویسے ایک بات ہے:
یقینا لنگوئسٹکس میں ان کا ربط تو ہوگا۔ درے کو درہ جس وجہ سے کہتے ہوں گے اس کا دروازے سے یقینا کنیکشن ہوگا۔ یا تو آپ دیکھیں یا پھر میں ذرا کل دیکھوں گی۔ ابھی اچھی خاصی لکھت پڑھت چل رہی ہے۔۔۔
پہنائیں۔ مگر چولا محض ظاہری ہوگا۔
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی
ہو دیکھنا تو دیدہ دل وا کرے کوئی
مگر چولے سے یہ بھی یاد آیا:
چٹا چولا سی دے درزی
نئیں بلیندا ڈھولے دی مرضی