بھائی میں 2017 سے 2022 تک تو مسلسل فیصل آباد ہی رہی ہوں۔ اس کے بعد بھی آن اینڈ آف فیصل آبادی ہوں۔ یقین کریں، وہاں پہ کوئی نارمل بات ہی نہیں کرتا:
کسی سے پوچھو بھائی آم لنگڑا ہے؟ وہ کہتا ہے: تدے تے ریڑھی تے لایا!
کسی سے پوچھو بھائی بس میں سیٹ ہے؟ وہ کہتا ہے: ہور میں اندر دریاں بچھائیاں؟