سعود بھائی داستاں ایماں فروشوں کی اگر پی ڈی ایف میں مل جائے تو مزا ہی آجائے۔ اگر آپ کے پاس ہے تو بندہ منتظر و مشکور رہے گا۔
میں نے پاکستان میں اس کی پہلی جلد پڑھی باقی پڑھنے کا وقت نہیں ملا۔ اب یہاں کبھی کبھی فارغ وقت میں کچھ وقت دستیاب ہوجاتا ہے تو مطالعے کا دل کرتا ہے۔ لیکن مجھے نیٹ پر صرف...