نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    اللہ سے استغفار

    استغفر اللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم و اتوب الیہ
  2. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  3. dxbgraphics

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    شمشاد بھائی آخری پیغام کے ساتھ ایک عدد قفل بھی لگا دیں
  4. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    آج آفس میں رینوویشن کی وجہ سے نیٹ نہیں تھا۔ اور چار پانچ دن شاید آفس سے نیٹ نہ ملے
  5. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    تو پھر چائے ہی پی لینگے
  6. dxbgraphics

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    یہ اچھا ہے کہ آفس میں میری دھونس چل جاتی ہے۔ پچھلے سال باس نے کہا کہ دوسال بعد وے کیشن پر جاو نہیں تو کینسل۔ جیب میں استعفیٰ ہر وقت تیار رکھتا ہوں۔ ان کا کہنا اور میرا استعفیٰ ان کی میز پر خود ہی کہا کہ چلو وے کیشن پر چلے جاو
  7. dxbgraphics

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    پچھلا دھاگہ ختم ہونے کو ہے ۔ سوچادھاگہ کھولوں۔ سو کھول دیا
  8. dxbgraphics

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    مارچ میں وے کیشن کا وقت ہوجائے گا۔ لیکن خواہش ہے کہ عمرہ کر کے ہی وے کیشن پر جاوں
  9. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    بسکٹ چائے کے ساتھ منگوالیں
  10. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    پھر تو میں بھی آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں
  11. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  12. dxbgraphics

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    بھائی ملائشیا چلا گیا۔ کزن کینسل ہوکر پاکستان چلا گیا۔ چچا اور کزن وے کیشن پر گئے ہوئے ہیں اکیلے اکتا جاتا ہوں ۔ شاید یہی وجہ سے
  13. dxbgraphics

    مولویت اور کتب مولویت

    سرسید احمد خان ایک متنازعہ شخصیت ہے۔
  14. dxbgraphics

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    اس موضوع پر بحث بیکار ہے۔ کیوں کہ جس طرح آپ نے بخاری وغیرہ کے حوالہ جات دیئے ہیں۔ اگر کچھ حوالے اصول کافی ، فرقۃ الشیعہ اور حق الیقین وغیرہ سے دے دوں تو شاید میرے مراسلے حذف کر دیئے جائیں گے۔
  15. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  16. dxbgraphics

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    کتنے دنوں کا بین ہے عارف کا شمشاد بھائی؟
  17. dxbgraphics

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    سوچتا ہوں کہ سعودی میں ری لوکیٹ ہونا چاہیئے یا ملائشیا میں شمشاد بھائی سعودی کلاسیفائید نیوز کا لنک ہی دے دیں
  18. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    ٹھیک کہا آپ نے
  19. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    یارو دو تین یا چار دون انٹرنیٹ سے محروم ہونگا آفس میں۔ کہ renovationہورہی ہے
  20. dxbgraphics

    فارسی سے اردو ترجمہ

    میں اپنے کمرے کی طرف جارہا ہوں
Top