نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تعارف La Alma

    یہ "لا" عربی کا تو نہیں ہے؟
  2. محمداحمد

    تعارف La Alma

    خوش آمدید۔۔۔! :) پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہیں۔ :)
  3. محمداحمد

    مبارکباد یاز بھائی کے تین ہزار مراسلے

    ماشاءاللہ۔۔۔۔۔! بہت بہت بہت مبارک ہو! :) اب رُکنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایسے ہی قدم قدم پر پھول بکھیرتے رہیں عنقریب آپ کے باغات ہی باغات ہوں گے۔ :)
  4. محمداحمد

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    ایم کیو ایم تو شروع سے ہی اختیارات کی نچلی سطح کی بات کرتی ہے لیکن ہمارے ہاں کسی بھی جماعت کا قول و فعل ایک نہیں ہے۔
  5. محمداحمد

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    یعنی وہی پی ٹی آئی اور دھرنے۔ :)
  6. محمداحمد

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    میرا خیال ہے کہ امریکہ میں عوام اور جمہوریت کا حال اتنا ابتر نہیں ہے جتنا ہمارے ہاں ہے۔
  7. محمداحمد

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    یہ بات بہت اہم ہے اور شاید اس نظام کی کامیابی کی وجہ بھی یہی ہو۔ ہمارے ہاں تو ضمنی انتخاب میں اپوزیشن کے نمائندوں کو محض اس لئے ووٹ نہیں دیا جاتا کہ یہ منتخب ہو بھی گئے تو ان کے پاس اختیار کچھ بھی نہیں ہوگا۔ سو ہمیشہ کی طرح نظریے کو ایک طرف ڈال دیا جاتا ہے۔
  8. محمداحمد

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    متفق ہوں۔ مگر مجھے لگتا ہے کہ صدارتی نظام موجودہ نظام کے مقابلے میں زیادہ فعال ثابت ہوگا کہ اختیارات نچلے طبقے تک پہنچ جاتے ہیں اور انتظامی بنیادوں پر مالی وسائل زیادہ لوگوں تک پہنچتے ہیں اور کسی ایک بڑے گروہ کا مالی وسائل کے ہڑپ کر جانے کا امکان کم ہو تا ہے۔ یوں بھی فعال بلدیاتی نظام کی...
  9. محمداحمد

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    اچھا۔۔۔۔! ایسا ہینڈ پمپ تو کسی زمانے میں ہمارے آبائی گھر میں بھی تھا اور اُس کے نیچے ایک چبوترا بھی تھا جس کے نیچے بیٹھ کر منہ ہاتھ، یا کپڑے وغیرہ دھوئے جاتے تھے۔ ہینڈ پمپ کو ہمارے ہاں برما کہا جاتا تھا۔ تاہم یہ اُن دنوں لگوایا گیا تھا جب واٹر سپلائی سے پانی میں کمی ہو گئی تھی۔ بعد میں جب...
  10. محمداحمد

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    مجھے تو یہ نظام ہی سمجھ نہیں آتا۔ کیا سیاسی جماعتوں کے موجودہ ڈھانچے کے ہوتے ہوئے پارلیمان کی کوئی اہمیت بھی ہےَ فرض کیجے میں ایک شخص کو ووٹ دے کر اپنا نمائندہ منتخب کرتا ہوں اب وہ قومی اسمبلی میں میرا ترجمان ہے۔ اب ایک قومی نوعیت کا تنازعہ کھڑا ہوتا ہے اس تنازعے کے حوالے سے جو میری رائے ہے...
  11. محمداحمد

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    میرے محترم بھائی! یہ بدترین جمہوریت کی بات محاورتاً کہی گئی تھی۔ انہیں کس نے کہا تھا کہ محاورے کو سچ کرکے ہی دکھا دیں۔ :) آج بھی جب اُنہیں کہا جاتا ہے کہ آپ اپنے عہدے سے انصاف نہیں کر رہے ہیں یا آپ اپنے ذاتی مفاد کو قومی مفاد پر ترجیح دے رہے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ جمہوریت خطرے میں آگئی ہے۔...
  12. محمداحمد

    پراپرٹی!

    مزے کی بات یہ ہے کہ جب نواز شریف جدہ میں اسٹیل مل لگاتے ہیں تو وہ چار چھ سال میں ہی اس قابل ہو جاتے ہیں کہ ناصرف بینکوں کے تمام تر قرضے چکا دیتے ہیں۔ بلکہ قرضے چکانے کے بعد اسٹیل مل کو بیچ کر اپنے بچوں کو کاروبار کروا دیتے ہیں۔ لیکن جب یہی نواز شریف بطورِ وزیرِ اعظم پاکستان کے بے تاج...
  13. محمداحمد

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    تمام گواہوں کے بیانات اور ثبوتوں کی عدم موجودگی کے باعث یہ خاکسار اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ کھرے سے مراد ایک چھوٹی سی حوض ہے کہ جس میں نکاسی کی تنگی کے باعث پانی جمع ہو جاتا ہے اور یہ پانی چھوٹے موٹے کاموں کے لئے بارِ دگر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
  14. محمداحمد

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    کہیں یہ وہی کھرا تو نہیں ہے کہ جسے مجرم کے نقشِ قدم تلاش کرنے کے لئے اُٹھایا جاتا تھا۔ اس کے بارے میں تو ہم بھی کچھ کچھ جانتے ہیں کہ سسپنس ڈائجسٹ کے مشہور کردار انسپیکٹر صفدر حیات اکثر گاؤں وغیرہ میں تعینات ہوا کرتے تھے اور واردات کے اگلے روز آفیشل کھوجی کو بلوا کر کھرا اُٹھوایا یا نکلوایا...
  15. محمداحمد

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    وہ تو غالباً بہت پہلے کی بات تھی اور وہ بھی ایک آمر کی نگرانی میں۔
  16. محمداحمد

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    ویسے مشرف کے آٹھ دس سال میں ٹی وی پر بیٹھے اینکرز نے بھرپور محنت اور کوشش سے ہمارا ذہن بنا دیا تھا کہ "بدترین جمہوریت" بھی آمریت سے بہتر ہے اور ہم راضی بھی ہوگئے تھے۔ :) لیکن ہمارے ذہن کی کایا پھر سے پلٹنے کے لئے زرداری کا ایک سال ہی کافی تھا۔ نواز شریف نے مزید مہرِ تصدیق ثبت کی۔ :) سو ایسی...
  17. محمداحمد

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    یہ بات نئی ہے ہمارے لئے۔ :)
  18. محمداحمد

    تعارف شہناز

    اللہ تعالیٰ اُن کو بھرپور صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین۔
  19. محمداحمد

    تعارف شہناز

    خوش آمدید بھائی! ویسے نام عارضی ہے یا مستقل بطور عنوان پُر کشش ضرور ہے۔ :)
Top