شمشاد بھائی ہی وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے مجھے اس محفل پر سب سے پہلے خوش آمدید کہا تھا پھر ایک عرصہ تک میں نیٹ کی دنیا سے دور رہا دوبارہ جب محفل میں آیا تو شمشا د بھائی کو ویسے ہی پر جوش پایا
اگر بھائی ناراض نہ ہو ں تو وہ اس محفل کی نانی ہیں میرا مطلب ہے ہر شخص کو حد ادب میں رہتے ہوئے کھل کھیلنے...