چائے ہے بھائی کوئی پائے تو نہیں ویسے آج تک کسی نے انکو سستی مارا نہیں کہا
کبھی چائے بنا کر دیکھیں۔
آپ ہر کسی کو کوئی نا کوئی الزام کسی نہ کسی طرح لگا رہے ہیں۔
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔