مثلًا بی این سی میں سو ملین الفاظ کا ڈیٹا ہے۔ اسے اگر دو ملین الفاظ سے کمپئر کروانا ہو اپنے ہی کمپیوٹر پر، تو کمپیوٹر کو تو وخت پڑے گا۔ اس طرح کے اور کئی کام ہیں۔ یہ کارپس پروسیسنگ کہہ سکتے ہیں آپ ٹیکسٹ پروسیسنگ شاید ٹھیک نہ ہو۔
کل مارکیٹ سے پتا کیا تو 64 بٹ موجود ہی نہ تھے۔ ڈوئل کور البتہ...