سب پاکستان میں ہی ہیں بس آپ کے پاکستان جا کر ان سے وہاں پوچھنے کی ضرورت ہے۔
ویڈیو میں چہرے بھی نہیں دکھائے گئے۔ کیا پتہ ایم کیو ایم کے کارکنوں سے ایکٹنگ کروائی گئی ہو:grin:
امیج پر جو حصہ جہاں فونٹ ہے اس کے تین یا چار الفا بیٹ جو کہ نمایاں ہوں اس پر click and drag کر یں گے تو کورل ڈرا خود ہی ویب براوزر اوپن کر کے آپ کو ملتے جلتے اشکال دکھا دے گا۔
توپھر سب سے پہلے اس کی جڑ یعنی امریکن قونصلیٹ میںڈپلومیٹ کے علاوہ تمام کے تمام کو جہازوں میں بھر بھر کر ڈپوٹ کیا جائے ۔ واقعی میں امن و امان آجائے گا:)
روایتی جواب دیا ہے کوئی خاص بات نہیں کی ۔ وہیں آئیں بائیں شائیں
ہیلری کہاں کی بین بجاتی ہیں
آپ کچھ اور راگ الاپ رہے ہوتے ہیں آپ کی میڈیا کچھ اور کہہ رہی ہوتی ہے۔
اصل مقصد ایک ہی ہے اور وہ یہود و صیہون اور فری میسنری کے ناپاک عزائم کی تکمیل۔
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
فونٹ تلاش کرنے کے لئے اس سے بھی آسان طریقہ کورل X4میں text menu میں 2nd last آپشن what the font کلک کر کے متعلقہ فونٹ پر کلک اینڈ ڈریگ کریں کورل ڈرا خود کار طریقے سے ویب پر جمپ کر کے فونٹس کے سمپل آپ کے سامنے پیش کر دے گا۔
جی ہاں آپ ہی کی پھیلائی ہوئی یہ آگ ہے جس کا آپ نے خود اعتراف کیا (چند سالوں میں( جوکہ 2001 سے پہلے کہیں نہ تھی۔ آپ ہی کے ناپاک قدم لگنے سے یہاں تباہی و بربادی پھیلی ہوئی ہے۔
نوٹ: یہاں آپ سے مراد امریکہ لیا جائے نہ کہ فواد بھائی
لیکن یہ بات عقید ہے کہ بے گناہوں اور شہیدوں کو آخرت میں اللہ تعالیٰ نعمتوں سے نوازے گا۔ اور اللہ ہم سب کو غیرالمغضوب علیہم ۔ ولضالین والوں میں شامل کرے۔