کورل ڈرا کی انسٹالیشن کا فرق بھی ہوسکتا ہے۔ میرے ٹیکسٹ مینیو میں what the font is ایکٹیو ہے۔اور صحیح کام کررہا ہے
ری انسٹال کر کے uncheckedفیچر کو بھی check mark کر کے انسٹال کریں ۔
جہاں اپنی مطلب کی خبر نکلی تو واہ واہ۔ جہاں مطلب نہیں وہاں مغربی میڈیا
ایم کیو ایم اور بلیک واٹر کے حوالے سے لندن پوسٹ کی خبر پر سیخ پا ہونے والے یہاں کچھ بیان کرنا چاہیں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھی ایک امریکی یا کینیڈین میڈیکل یونیورسٹی کی رپورٹ سے اقتباس کیا تھا کہ لڑکی کے لئے شادی کی موزوں عمر 14 تا 16 اور لڑکے کے لئے 16 تا 18۔ اکثر ان لڑکیوں کو اولاد کے وقت کافی دقت اٹھانی پڑتی ہے جن کی عمر 25سال سے زیادہ ہو
اگر آپ منکر نہیں ہیں تو پھر آپ کی گفتگو سے تو مجھ جیسا کند ذہن یہی اندازہ لگا سکتا ہے کہ آپ کے نزدیک یہ کتب قابل اعتبار نہیں۔اگر کسی حدیث پر اعتراض کرتے تو کوئی بات تھی آپ نے تو پوری کتب کو ناقابل اعتبار بنا دیا۔
دوبئی میں ڈی لنک اچھا جارہا ہے۔ نیز وائرلیس میں ایک پرابلم یہ ہے کہ اگر آپ کسی کے کمپیوٹر میں ایک دفعہ save کر لیں تو کوئی بھی wireless key viewerسے دیکھ کر کئی کمپیوٹرز میں استعمال کر سکتا ہے۔ اس کا ایک ہی حل ہے کہ آپ وائرلیس کی سیکیورٹی میں میک ایڈریس کے through اپنا نیٹ ورک بنائیں تاکہ اگر...
1۔ کی بورڈ سیٹنگ میں جاکر اردو فونٹک کیبورڈ پاکستان addکریں
2۔ dllفائل کو c:\windows\system32میں پیسٹ کریں
3۔ رجسٹری فائل کو ڈبل کلک کر کے رن کریں۔
4۔ سسٹم کو logoff اور logonکریں