دنوں ٹی وی کے کئی چینلوں پر لگاتار دکھایا اور سنایا جا رہا ہے جسے سن کر اکثر سننے والے بے اختیار کھلکھلا اٹھتے ہیں لیکن ہمارے خیال میں یہ ہنسنے والی بات نہیں، سوچنے کا مقام ہے اور اس پر غور کیا جائے تو پتہ چلے گا کہ ہمارے اس محترم سیاستدان کے اس بیان میں کتنی گہرائی اور ’’صداقت‘‘ ہے اور وہ یوں...