ہر روز انسانی جانوں پر جس قدر ظلم یہ سندھ کے و ڈیرے کرتے ہیں انکا حال کبھی ان ملازموں سے پوچھیے جو کسی طرح انکے ظلم کے چنگل سے آزاد ہو جاتے ہیں
فرعون بھی شرمائے جس قدر شقی القلب ہیں یہ لوگ ۔۔۔
پر صرف دل سے برا سمجھ سکتے ہیں ۔۔
اسقدر ظالم ہیں کہ بیچارے انکی قید میں سالوں بے یار و مدگار پڑے رہتے...