نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پارو دیکھیے یہ ثمرین چندر مکھی بنتی جارہیں ہیں
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تابڑ توڑ حملے ہورہے ہیں !!!!بٹیا دیکھیے یہ روفی بھیا کو ہم لوگوں سے دور کررہیں اتنے گول گپے کھلا دئیے روفی بھیا کو ۔۔بھابھی سے شکایت کر دیں
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرن ٹرن ٹرن گھںنٹی کی آواز نہیں آرہی ثمرین
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین گول گپے کھا لیے ہوں آجائیے چائے پی لی ۔۔۔
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے آجائیے بہت اچھے کیک رسک بھی لائے پیں
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے بنالی ہے آجائیے سب اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔ ۔20
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حرارت ہے آج ہمیں صبح سے
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خود بھی بنا سکتے ہیں یہاں کوئی چیز دل چاہے تو یا صرف ہوٹل کی طرح آر ڈر کریں
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈانٹیں نہیں ثمرین کے ساتھ بیٹھے گول گپے کھا رہے ہیں
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بتائیں تو کیا کھایا آپ نے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔ ۔20
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست زبردست زبردست
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سارا کا سارا اتھینز گھوم کے ہی بات کریں گی
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید بٹیا بہت مصروف ہیں
  14. سیما علی

    مبارکباد راحل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    محمد احسن سمیع راحلؔ بھیا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کے چہرے پر خوشیوں سے بھر پور مسکراہٹ ہمیشہ نظر آئے اور دونوں جہاں کی کامیابی اور خوشیاں آپکے مقدر ہوں!۔ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں دین اور دنیا کی ڈھیروں خوشیاں آپکو عطا ہو آمین ثم آمین یارب العالمین
  15. سیما علی

    صبح بخیر!

    السلام علیکم صبح بخیر
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحن میں طوطے کا پنجرہ ہے اور ڈرائیو وے سے جیسے گاڑی رکتی ہے شور کرنا شروع کرتا ہے سبین سبین کی رٹ لگا دیتا ہے ۔۔
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے ٹیں ٹیں کے ساتھ بولنا سکھایا جائے ہماری سبین کا طوطا سبین بالکل مہدی جیسے پکارتے ہیں !!!اسی آواز میں پکارتا ہے سبین بتاتیں ہیں کہ خاص اس وقت آوازیں دے گا جب مہدی کے آفس سے آنے کا وقت ہو گا ۔۔۔۔۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم کا بس چلے تو سدا رات ہی رہے
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    علت سے ہمیں ایک شعر یاد آیا اپنی علت کہ ہم ایفا کئے جاتے ہیں وہ عہد ان کی عظمت کہ وہ ہر آن مکر جاتے ہیں
Top