ٹاٹری کا استعمال مختلف قسم کے ڈبے بند جوسز اور مشروبات کی لذت بڑھانے کے لیئے کیا جاتا ہے
سٹرک ایسڈ یا ٹاٹری کا استعمال ختلف حوالوں سے صحت کے لیئے مفید ثابت ہو سکتا ہے ۔اس کے اندر ایک کیمیائی مادہ سٹریٹ موجود ہوتا ہے جو کہ خلیات پر عمل کرتا ہے اور ان کے کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے جس کی...