آپ اس پرنٹر کو پی سی کے ساتھ اٹیچ کریں امید ہے یہ خود ہی انسٹال ہوجائے گا۔ ورنہ اس کا ٹیوٹوریل مل جاتا ہے۔
دوسرے یہ کہ لینکس ونڈوز کا بہترین متبادل ہے۔ لیکن کچھ جگہ یہ مار کھاتا ہے۔ پروفیشنل سافٹویر ساز اس کے لیے ورژن جاری نہیں کرتے۔مثلًا میرا پرانا سا سکینر اس پر نہیں چلتا وجہ یہ ہے کہ وینڈر...