کھانا پورا نہیں ہورہا اور ملک کی اعلٰٰی عدالتوں میں 40 اور پچاس پچاس جج تعینات کیے جارہے ہیں۔ وہ بھی جو پی سی او والے تھے اور وہ بھی جنھیں نکال دیا گیا تھا۔ عجیب طُرفہ تماشا ہے۔
یہ بحالی نہیں سلیکشن ہے اور ڈھٹائی سے سلیکشن جسے بحالی کا نام دیا جارہا ہے۔ مسئلہ صرف اتنا ہے کہ افتخار چوہدری کو بحال نہیں ہونے دینا۔ ورنہ زرداری جی کی صدارت ممکن نہیں۔