شکریہ بہن جی۔
اصل زبردست محنت تو محترم سید عاطف علی کی بیٹی کی ہے۔ ذیلی مراسلہ ملاحظہ ہو
بارہویں سالگرہ - محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ
فانٹا ٹافی کی سب سے بڑی خوبی یہ تھی کہ یہ ایک روپے کی آٹھ ملا کرتی تھیں۔ بچپن میں جب کبھی چونی تحفے یا انعام میں ملی تو عموماً 2 فانٹا ٹافیاں ہی خریدا کرتے تھے۔