جی مجھے بھی یہ سب آہستہ آہستہ ہی پتہ چلا ہے ۔۔۔ میری امی تو بالکل کچھ بھی یوز نہیں کرتی ہیں سوائے لوشن اور لپ اسٹیک کہ لیکن میری بہن نے چھٹیوں میں تھوڑے دن ایک بیوٹی کورس کیا تھا وہ بھی مکمل نہیں کرپائیں تھیں کہ چھٹیاں ختم ہوگئیں تھیں تو اس وجہ سے مجھے تھوڑا بہت علم ہے۔۔۔۔