لالہ جی۔ ایک گھنٹہ کا تکلف کیوں؟
ایک لالہ جی نے بازار میں پہلی مرتبہ تھرموس دیکھاتو پوچھا۔ یہ کیاہے سیلز مین نے کہا کہ اس میں اگر گرم چائے رکھ کر کہیں لے جاؤ تو کئی گھنٹے تک گرم رہے گی اور اگر آئس کریم لے کاؤ تو کئی گھنٹوں تک نہیں پگھلے گی۔ اگلے روز ان کے دوستوں نے لالہ کے کھانے کی پوٹلی کے...